بسیمہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ اور ٹرک کے مابین حادثہ بسیمہ زیک کے مقام پر پیش آیا تھا۔

زخمیوں میں چار کا حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی سول ہسپتال بسیمہ میں امداد دینے کے بعد مزید علاجِ کوئٹہ ریفرکردیاگیا۔

زخمیوں کا تعلق نال اور خضدار سے بتایا جاتا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment