خضدار میں ٹریفک حادثے میں 2افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے خضدار میں زیروپوائنٹ رخشان ہوٹل کے مقام پر مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موقع پر 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک نوجوانوں کی شناخت عبدالحفیظ اور نصیراحمد کے ناموں سے ہوئے ہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزداگاڑی کے ڈرائیور کو تحویل میں لے لیاہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment