بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے 3 بلوچ طالب علموں میں 2رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔
رہا ہونے والے دونوں طالب علموں کی شناخت عاطف فضل اورشیر خان کے نام سے ہوگئی جبکہ ان کے ساتھ لاپتہ ہونے والا اشرف نامی تیسرا طالب علم تا حال گمشدہ ہیں۔
یاد رہے کہ ان بلوچ طلبا کو 19جنوری کو کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا تھا۔