پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں آئی ای ڈی دھماکے میں پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنوں کے علاقے جانی خیل میں دستی بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 24 سالہ سپاہی گل شیرہلاک ہوا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار کا تعلق ضلع خیبر سے تھا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔