پنجگور ایف سی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پنجگور میں ایف سی پوسٹ پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے18 جنوری بدھ کے روز شام کو 7 بجے چتکان میں کلام چوک پر قائم ایف سی پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا، جو پوسٹ کے اندر جا گرا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

Share This Article
Leave a Comment