خاران میں 3.7 شدت زلزلے کے جھٹکے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Share This Article
Leave a Comment