قلعہ عبداللہ: توبہ اچکزئی سے چرواہے کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے پہاڑی علاقے توبہ اچکزئی سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق توبہ اچکزئی کے علاقے برج متکزئی میں تین دن پہلے بکریوں کوچرانے جانے والے چرواہے کی لاش لیویز نے قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ چروائے کی موت شدید سردی کے باعث ہوگئی تھی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment