کوئٹہ میں کورونا کے مقامی منتقلی کے کیسزکے علاقوں کی نشاندہی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

کوئٹہ میں کن کن علاقوں میں کورونا وائرس کے مقامی منتقلی کے کیسزسامنے آئے ہیں ان علاقوں کی نشاندہی کردی گئی ہے ۔

بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیراعلی جام کمال نے سوشل میڈیا پر کوئٹہ کے ان علاقوں کی فہرست شیئر کی ہے جہاں کورونا وائرس کے مقامی منتقلی کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

https://twitter.com/jam_kamal/status/1250889582213836800
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment