نوکنڈی میں دوگاڑیوں میں تصادم سے 3 افرادہلاک

0
169

بلوچستان کے نوکنڈی کے علاقے عیسی طاہر لانڈی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر زمباد اور بوزر گاڑی کے مابین تصادم کے نتیجے میں زمباد ڈرائیور سمیت 3 افرادہلاک ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت محمد حیات، نعمت اللہ اور ایاز کے نام سے ہوئی ہیں۔

ہلاک افراد کا تعلق دالبندین،احمد وال اور خاران سے بتایاجاتاہے۔

تینوں لاشیں نوکنڈی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here