سبی میں ٹریکٹر ٹرالی و کار میں تصادم سے 2افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے سبی میں ٹریکٹر ٹرالی اور کارکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ خاتون سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ بختیارآباد گبول ٹاور کے قریب ہوا۔

کہا جارہا ہے کہ زخمیوں میں متعددافراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment