حکومت بلوچستان نے لاپتہ افراد سے متعلق کمیشن قائم کردیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے لاپتہ افراد سے متعلق ایک پارلیمانی کمیشن قائم کردیا ہے۔

پارلیمانی کمیشن بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر قائم کیا گیا ہے۔

جبکہ کٹھ پتلی وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو پارلیمانی کمیشن کے چیئرمین ہوں گے اور اس کے علاوہ رکن اسمبلی اسداللہ بلوچ، زابد ریکی، نصیر شاہوانی اور زمرک اچکزئی کمیشن کے ممبر مقرر کئے گئے ہیں۔

یہ پارلیمانی کمیشن بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر قائم کیا گیاہے۔

حکومت کی جانب سے کمیشن سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment