ضلع آواران پاکستانی فوج کا آپریشن بدستور جاری7 افراد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


ضلع آواران سے پاکستانی فوج نے 7 افراد کو آرمی کیمپ میں منتقل کرنے کے ساتھ پرانے قبروں پر نئی چادریں چھڑا دی ہیں۔

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کو فورسز نے آواران تیرتیج، آھوری،مزار گوٹھ سے 7 افراد کوگیشکور آرمی کیمپ بلا کر انھیں کیمپ میں قید کر لیا ہے،فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت،نوربخش ولد احمد، مرادجان ولد عزیز، عباس ولد عزیز،اشرف ولد مرادبخش،چارشمبے ولد مرادبخش،پْلین، جعفرولد میعار سے ہوئے۔

ضلع آواران ہی کے علاقے،لباچ ،بیدی، لباچ ڈن کے اوپر پرانے قبرستان کے قبروں پر پاکستانی فوج نے پانی ڈال کر انکے اوپر نئے کپڑے چڑھانے کے ساتھ قبروں کی تصویریں کھینچیں اور قریبی مکینوں کو کہا گیا کہ یہ کرونا وائرس سے مر لوگوں کی قبریں ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے یہ اقدام انتہائی خطرناک ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فورسز شاید زیر حراست کو قتل کر کے انھیں کروناوائرس کا نام دے

Share This Article
Leave a Comment