بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں مہر گڑھ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سوناخان ولد محمد اسماعیل کے نام سے ہوگئی جس کا تعلق سنی سے بتایا جارہا ہے۔
ہلاکت کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔