پنجگور میں ڈکیتی کی واردات دوران چور ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خدابادان میں ڈکیتی کی ایک واردات کے دوران چور ہلاک ہوگیاہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مسلح چوروں نے سڑک کے مزدوروں کو لوٹنے کی کوشش کیجس پر ایک چور سر پر چھوٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

 پولیس ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کو لوٹنے والا مزاحمت کے دوران سر پر لاٹھی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

Share This Article
Leave a Comment