پاکستانی فوج بلوچستان میں اپنی نسل کش پالیسیوں کو کورونا وائرس کی مدد سے تقویت دے رہی ہے، اخترندیم

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ قوم پرست،آزادی پسند رہنما ء اخترندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی وب سائٹ ٹیوٹر پر کہا ہے کہ

پاکستانی فوج نے حال ہی میں پنجگور اور آواران کے دیہی علاقوں میں متعدد آپریشن کیے ہیں۔ شہریوں کو زبردستی پْرہجوم کیمپوں میں منتقل کیا گیا اور کئی دن وہاں رکھے گئے۔ اس سے صرف اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں اپنی نسل کشی کی پالیسیوں کو کورونا وائرس کی مدد سے تقویت دے رہی ہے۔

https://twitter.com/AkhtarShay/status/1250300435153350657

واضح رہے کہ عالمی وبا کرونا وائرس کو لے کر پاکستان نے مقبوضہ بلوچستان میں اپنی تعینات فوج کی تعداد کو مزید بڑھا دیا ہے اور مارچ کے مہینے سے لے کر اب تک پاکستانی فورسز کی مقبوضہ بلوچستان میں کاروائیوں میں اضافہ دیکھنے آ رہا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment