کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی زرغون آباد فیز 3 کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

Share This Article
Leave a Comment