بلوچستان میں کورونا کے روک تھام کیلئے رپیڈ ایکشن ٹیم کا قیام

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان حکومت نے دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا کی روک تھام اور متاثرہ افراد کو فوری مدد پہنچانے کے لیے رپیڈ ایکشن ٹیم کا قیام کیا ہے۔

حکومت بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں رپیڈ ایکشن ٹیم کے طریقہ کار وضع کئے ہیں ۔

جس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کوئٹہ اور محکمہ صحت نے مشترکہ طور پر "ریپڈ ری ایکشن ٹیمیں اور اس کو چلانے کے لئے ایک طریقہ کار” قائم کیا ہے۔

تین شفٹوں میں 90 ٹیمیں جو 8 موبائل آر آر ٹی ایس (ایمبولینسز میں) اور 12 جامد ٹیمیں (بی ایچ یوز میں) بناتی ہیں۔

https://twitter.com/dpr_gob/status/1249768203645071363
Share This Article
Leave a Comment