بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
مزید کارروائی جاری ہے۔