انسانی حقوق کے عالمی دن: وی بی ایم پی کا تمام تنظیموں کواے پی سی میں شرکت کی دعوت

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم کے وائس چیئرمین ماما قدیر کے ساتھ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ، جماعت اسلامی، بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کو وی بی ایم پی کے زیر اہتمام 10 دسمبر (انسانی حقوق کے عالمی دن) کے موقع کی مناسبت سے کوئٹہ پرس کلب میں لاپتہ افراد کے مسئلے پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت دی۔

سیاسی پارٹیوں اور وکلاء سماجی تنظیموں اور یونینز نے آل پارٹیز کانفرنس میں اپنی پارٹیوں اور تنظیموں کی طرف سے بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرادی۔

Share This Article
Leave a Comment