دکی میں روڈ حادثے سے 2افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے دکی میں خالہ شہر کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکرا جا نے سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت نظام الدین ولد تاج محمد ترین ساکن سیمانی قلعہ اور قیصر ولد جان محمد حسنی ساکن بنی کوٹ کے ناموں سے ہوگئی۔

جبکہ زخمی ہونے والے دو افراد کا تعلق مری قبیلے سے بتایاگیاہے۔

لاشیں اور زخمی سول ہسپتال منتقل کردئیے گئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment