ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فورسز پر ہونے والا یہ تیسرا حملہ ہے۔

گذشتہ روز پنجگور شہر میں ہستپال چوک پر قائم پر پاکستانی فورسز کی چوکی کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے، دھماکے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد فورسز نے مذکورہ مقام کو جانے والے راستوں کی ناکہ کردی تھی۔

Share This Article
Leave a Comment