وڈھ میں المناک ٹریفک حادثہ،3افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں کراچی ٹوکوئٹہ قومی شاہراہ پر زمیاد گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق گاڈی تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق پنجگور سے بتایا جارہاہے۔

لاشیں سول اسپتال خضدار منتقل کر دیئے گئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment