ضلع کوہلو:کاہان میں فضائی و زمینی آپریشن جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں علی الصبح پاکستان فوج نے فضائی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق زمینی آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے اور مرکوزہ علاقوں کی زمینی فوج نے مکمل ناکہ بندی کر رکھی ہے۔
مقامی افراد کے مطابق کم از کم آٹھ گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹر الصبح سے علاقہ میں مسلسل شیلنگ کر رہے ہیں اور نیچی پرواز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس وقت سیاہ کوہ، جنتلی، جھبر، نیساؤ، سورین کور کے علاقے فوجی آپریشن کی زد میں ہے۔

Share This Article
Leave a Comment