بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہونے پر خودکشی کرلی۔
خودکشی کرنیوالی لڑکی معروف بلوچ شاعر امجد رحیم کی صاحبزادی ہیں جنہوں نے میڈیکل ٹیسٹ میں ناکامی پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
واضع رہے کہ بلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہاہے۔خودکشی کے اکثرکیسزکی وجوہات پاکستانی فورسزکے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کا خوف بتایا جارہا ہے۔