بلوچستان کے علاقے مچھ سے نامعلوم مسلح افرادنے 6 کوئلہ کانکن کو اغوا کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مچھ سے گزشتہ رات گئے کوئلہ کان میں کام کرنیوالے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مغوی مزدوروں کی بازیابی کیلئے علاقے فورسز کی سرچ آپریشن جاری ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔