بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں زرد آلو کے مقام پر پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو گذشتہ روز حملے میں نشانہ بنایا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے فورسز کے چیک پوسٹ پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔