کچلاک میں ٹریفک حادثہ،4 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے 30کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کچلاک میں ایک ٹریفک حادثے میں 4افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔

واقعہ کچلاک بائی پاس پرپیش آیا۔

لاشوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ورثا کی شناخت کیلئے لاشوں کو ہسپتال کے سرد خانے میں رکھا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment