بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید آٹھ متاثرہ افراد سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی ک±ل تعداد 228 ہوگئی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ اب تک صوبے میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 95 ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔