یونیورسٹی آف مکران کے وائس چانسلر کو برطرف کردیا گیا۔
جمعرات کو قائم مقام گور نر بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق قائم مقام گورنر نے یونیورسٹی آف مکران پنجگور کے وائس چانسلر عبدالمالک ترین کو انکے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
واضع رہے گذشتہ چھ مہینوں نے طلبا طالبات اور علاقے کے لوگ مذکورہ وائس چانسلر کیخلاف احتجاج کر رہے تھے اور اس عرصے میں یونورسٹی مکمل بند تھا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔