ضلع کیچ میں ایک اور نوجوان نے خودکشی کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان بھر میں بڑھتی ہوئے خودکشی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔

ضلع کیچ میں مزید ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

خودکشی کا واقعہ ضلع کیچ کے علاقے سرنکن کے مقام پر پیش آیا ہے، جہاں چاکر مجید نامی نوجوان نے خودکشی کرلی۔

خودکشی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

خیال رہے کہ بلوچستان بھر میں اس سال خودکشی کے متعدد واقعات ریکارڈ ہوئے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment