یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نوشکی میں پاکستانی فوج پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی کے علاقے ریکو میں پاکستانی فوج کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے دوسرے چوکی کی طرف حرکت کر رہے تھے۔
مزار بلوچ نے کہا کہ گاڑی ریموٹ کنٹرول بم کے حملے سے مکمل تباہ ہوا جبکہ گاڑی میں سوار تمام اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے سابقہ آزاد حیثیت کے بحالی تک جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔