ضلع کیچ: مند فوجی چوکی حملے میں تباہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملہ ایک مورچہ کے مکمل تباہ ہونے کی اطلاعات

مند کے علاقہ گواک میں واٹر سپلائی پہ قائم فوجی چیک پوسٹ اور مورچے پر نامعلوم افراد کی جانب سے راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملہ شدید تھا جس سے ایک مورچہ کو تباہ ہوتے دیکھا گیا ہے، تاہم اس حملے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ فورسز کو جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دوسری جانب پاکستانی فورسز کی جانب سے اس حملے کی تصدیق بھی کی گئی مگر فوجیوں کے ہلاکتوں کے بارے میں میڈیا کو کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment