بلوچستان کے ضلع قلات کے سب تحصیل جوہان میں سڑک کے کنارہ نصب آئی ای ڈی دھماکے سے پاکستانی فورسز کے3 اہلکارہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق قلات کی سب تحصیل جوہان میں سڑک کے کنارے نصب آئی ای ڈی ڈھماکہ ہوا۔
دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے3 اہلکارہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
ہلاک اور زخمی اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
کہا جارہا ہے کہ دھماکے کی زد میں آکر ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔