چمن: پاکستانی فوج کے گاڑی پر بم حملہ، 2 اہلکار ہلاک، دو زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افرد نے پاکستان فوج کے گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق دوبندی کے قریب پاکستان افغانستان سرحد پر باڑ لگانے کے دوران پاکستان فوج کی پٹرولنگ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment