تربت میں ایک شخص قتل،ژوب میں سیلابی ریلے سے لیویز اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے تربت اورژوب میں دو مختلف واقعات میں لیویز اہلکار سمیت 2افراد ہلاک ہوگئے۔

ضلع کے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت میری شے حق ولد حیدر نام سے ہوگئی ہے۔

واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

دریں اثناژوب کے گستوئی بہلول ندی میں ایک شخص سیلابی ریلے میں بہہ کرہلاک ہوگیا۔

جس کی شناخت نصراللہ مندوخیل کے نام سے ہوگئی ہے جو لیویز اہلکار تھا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment