پنجگور سے فورسز ہاتھوں 3افراد جبری طور پر لاپتہ

0
307

پنجگور سے پاکستانی فورسز نے 3افراد کو حراست میں لیکرجبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل گچک کے علاقے سیاہ دمب سے آج بروزمنگل اعلی الصبح سیکور ٹی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت حاصل خان ولد گہرام،نورمحمد ولد حاصل اور سائیں ولدحاصل کے نام سے ہوئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ تینوں گچک کے رہائشی ہیں۔

مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہپورا گچک گذشتہ روز سے سیکورٹی فورسز کے محاصر ے میں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here