بلوچستان کے ضلع کیچ میں 24گھنٹوں کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ پیش آیا۔
اطلاع کے مطابق شاہی تمپ میں سعید صابر نامی شخص نے ہفتے کے روز گھر کے اندر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔
اس سے قبل جمعہ کے روزتحصیل تمپ کے گاؤں دازن میں ایک شخص نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کاخاتمہ کیاتھا۔