بلوچستان حکومت نے لاک ڈاو¿ن میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی ہے اور اب بلوچستان بھر میں اس کے تحت کیے گئے اقدامات کا اطلاق 21 اپریل تک ہوگا۔
محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 14 روز تک کاروباری مراکز اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔
تاہم نوٹیفیکیشن کے مطابق بلوچستان بھر میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔