خضدار: وڈھ میں فائرنگ سے 2 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے خضدار کے علاقے وڈھ کاکا ہیر کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں دو افرادہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمد عارف شیخ اور محمد سلیم شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کاکاہیر میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

لاشوں کو امدادی ٹیموں نے اسپتال منتقل کیا۔

پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔لیکن تاحال ہلاکت کے محرکات سامنے نہیں آسکے۔

Share This Article
Leave a Comment