کوئٹہ: نواحی علاقے پنجپائی میں فائرنگ سے 3 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پنجپائی میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں 3 افرادہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطا بقہلاک افرادکا تعلق سرپرہ قبیلے سے بتایا جارہا ہے۔

واضع رہے کہ سرپرہ قبیلہ مکمل طور پرفوج کے نشانے پر ہے اور اس قبیلے کے متعدد افراد خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہیں جن میں طالب علم وکم عمر لڑکے شامل ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment