ٹوئٹرنے بلوچ رہنما اختر ندیم کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

0
379

سماجی رابطے کی ویب ٹیوئٹر نے بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ کا اکاؤنٹ ایک بار پھر معطل کر دیاہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک بار پھر سے آزادی پسند بلوچ رہنما اختر ندیم بلوچ@ShayShahdad کا اکاؤنٹ معطل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ ان کا ٹیوئٹر اکاؤنٹ معطل کیا گیا ہے بلکہ اس سے قبل کئی بار ان کا اکاؤنٹ بند کیا گیا ہے۔

آزادی اظہار کے دعوئے دار مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے اکثر بلوچ رہنماؤں سمیت سوشل ایکٹیوٹس کے اکاؤنٹ بند کیے جا تے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here