مقبوضہ بلوچستان کے ضلع قلات سے ایک سال پہلے پاکستانی فوج ہاتھوں حراست بعد لاپتہ کیے جانے والے نوجوان کی لاش برآمد،
ضلع قلات سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ثناہ اللہ ولد دوست محمد کی لاش گزشتہ روز منگچر سے برآمد ہوئی،مسخ لاش سے گردے اور دل کے ساتھ دیگر اعضاء بھی نکالے گئے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستانی فوج نے ثناہ اللہ کو ضلع قلات کے علاقے قابو اسپلنجی سے ایک سال قبل حراست بعد لاپتہ کیا تھا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔