فورسزنے بلوچ نیشنل موومنٹ کے وائس چیئرمین غلام نبی بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارکر اس کی اہلیہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں یکم اپریل کی صبح پاکستانی فوج نے چادر و دیواری کی پامالی کرتے ہوئے بی این ایم کے وائس چیئرمین غلام نبی کے گھر پر چھاپہ مارکر خواتین و بچوں کوشدید تشدد کا نشانہ بناکر گھروں سے قیمتی سامانوں کا صفایا کردیا ہے۔
تاہم چھاپے میں کسی قسم کی گرفتاری کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔