کوئٹہ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں نے ٹائرجلاکرروڈ بلاک کردی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شہری بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

سراپا احتجاج شہریوں نے اسپنی روڈ، جوائنٹ روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاجاً روڈ بلاک کردیئے۔

روڈ کی بندش کے لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

شہریوں کی جانب سے کہا گیا کہ طویل لوڈشیڈنگ کے باعث کاروبار اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔

انہوں نے بلوچستان حکومت سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

Share This Article
Leave a Comment