او آئی سی کو بلوچستان میں پاک چین مظالم کا نوٹس لینا چاہیے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندوستان میں جاری مذہبی تنازع پرچین اور پاکستان کی دوغلی پالیسی کو شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ”چین اور پاکستان بھارت پر تنقید کرنے پر تلے ہوئے ہیں جبکہ وہ چین میں ایغوروں اور پاکستان میں بلوچوں کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں اسے نظر انداز کر رہے ہیں لیکن پھر بھی بھارتی مسلمانوں کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ او آئی سی کو مشرقی ترکمانستان اور بلوچستان میں پاک چین مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔

https://twitter.com/iAllahNizar/status/1536643789799948288?t=TbaApfQ6ZV-225O5_9-ijg&s=08
Share This Article
Leave a Comment