بولان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی جارحیت

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے بولان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج نے زمینی و فضائی جارحیت کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر کوصبح پاکستانی فورسز نے بولان کے علاقے تاوے، ہنہوں، جری شم، اور زرغون چڑاہی میں جارحیت کا آغاز کر دیاہے۔

کہا جارہا ہے کہ فوج کو فضائی کمک بھی حاصل ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج صبح 6 بجے کے بعد اپنے زمینی دستوں کے ساتھ مذکورہ علاقوں میں داخل ہوئی جنہیں فضا میں متعدد ہیلی کاپٹروں کی کمک بھی حاصل تھی۔

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ فوج بولان کے متعدد علاقوں میں وسیع پیمانے پر جارحیت کا ارادہ رکھتی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment