پاکستانی فوج نے وادی مشکے سے خاتون سمیت پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے
مشکے کے علاقے قلاتِ چیر سے پاکستانی فوج نے دوران آپریشن بلوچ ماں ناز بی بی بنت پیر داد،شاکر ولد ملا مرزا،ماسٹر گلزارولد کریم بخش اور وادی مشکے ہی کے علاقے خالدآباد گجر سے عبدالنبی اوردولت ولد مرزا کو حراست میں لینے کے بعد فوجی کیمپ منتقل کردیا ہے
واضح رہے کہ پاکستان ایک جارحانہ حکمت عملی کے تحت بلوچ جہدکاروں کے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں کو بربریت کا نشانہ بناتاآ رہا ہے۔