ضلع کیچ:دو منحرف سرمچار فائرنگ سے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شب شاہ آباد آپسر میں فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کردیاہے۔

مسلح افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ دونوں افراد کو رات کے آخری پہر میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے مارا گیا،ہلاک ہونے والے سگے بھائی ہیں جن کی شناخت ثنااللہ اور گنج بخش کے نام سے ہوئی جن کا تعلق آواران سے ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ان کا تعلق ماضی میں بلوچ آزادی مسلح تنظیم سے تھاکچھ عرصہ قبل دونوں نے ہتھیار ڈال دیئے تھے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment