کوئٹہ میں نیو سریاب تھانے پر دستی بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نیو سریاب تھانے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم نیو سریاب تھانے میں پھینکا گیا۔

ذرائع کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دستی بم تھانے کی دیوار سے پارکنگ ایریا میں گرا۔

دھماکے سے گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔

اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے تاہم ماضی میں سرکاری دفاتر، سیکورٹی فورسز اور تھانوں پر اس طرح کے حملے آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیمیں کرتی رہی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment