پنجگور سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔

لیویز کے مطابق جمعہ کو پنجگور گوارگو کے پہاڑی علاقے سے کیلکور کے رہائشی واھگ ولد اسماعیل کے نامی شخص کی لاش بر آمد ہو ئی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیاہے۔

لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

مذید کار روائی جا ری ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment